the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
اترپردیش کے نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ نے کہا ہے کہ ریاست کی نئی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت سو دن کا ایجنڈا تیار کر رہی ہے اور جلد ہی وہ انتخابات میں کئے گئے وعدوں پر عمل درآمد شروع کر دے گی۔اتر پردیش کی حکومت میں نائب وزیر اعلی کے عہدے کا کل



حلف لینے والے بی جے پی کے ریاستی صدر موریہ نے کہا کہ سو دن کے ایجنڈے میں پارٹی کے انتخابات کے دوران کئے گئے ان تمام اہم وعدوں کو شامل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ریاست میں یوگی آدتیہ ناتھ کی حکومت نے کل ہی حلف لیا ہے اور ابھی وزراء کو قلم دان تقسیم نہیں کئے گئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.